وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) طاہر محمود ولد عبدالکریم جوپو بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج تین بجے ریلوے پلیٹ فارم وریام والا پر ادا کی جائے گی،مرحوم محمد قاسم جوپو کے بھائی تھے، انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے اراکین سمیت دیگر سماجی شخصیات نے اچانک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،طاہر محمود ولد عبد الکریم جوپو محمد قاسم کابھائی جوکہ اچانک حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے انتقال کر گیا ہے جس کی وفات پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ محمد نعمان شیخ محمد رمضان اڑھتی حاجی اکرام ماچھی اڑھتی اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے –

مرحوم کی نماز جنازہ 3بجے ریلوے اسٹیشن پر ادا کی جائے گی اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +