گڑھ مہاراجہ
ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی بدنام زمانہ شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری
گڑھ مہاراجہ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی اپنی ٹیم اے ایس آئی نجم عباس بھٹی،انچارج چوکی محمود کوٹ سب انسپکٹر سید دانیال اشفاق، اے ایس آئی محمد یوسف خان اور پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروشوں محمد عمران ولد محمد ایوب سے 100 لیٹر تیار شراب ،قیصر عباس ولد غلام جعفر سے 90 لیٹر تیار شراب برآمد اور جابر ولد لیاقت قوم جوئیہ سکنہ میاں چنوں کو بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمات درج کر لی-
ے علاقہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ سب انسپکٹر نیئر عباس چھٹہ اور اس کی ٹیم کی بدنام زمانہ شراب فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کو سراہا ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +