جھنگ انچارج ٹیم صاف ستھرا پنجاب یوسی 44کوٹ عیسی شاہ رائے سمیع اللہ بھٹی اور انکی ٹیم نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے تحت کوٹ عیسی شاہ کی ابادی کی صفائی ستھرائی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے کی میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سمیع اللہ بھٹی کا کہنا تھا
کہ میں اور میری جملہ ٹیم ترتیب کے ساتھ اپنی یونین کونسل میں گلی محلے بازاروں میں مکمل صفائی کرتے ہیں صفائی نصف ایمان ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +