جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے شیخ برادران کے مقدمہ کےلئے ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ کی سربراہی میں نو رکنی ٹیم تشکیل دے دی، ٹیم میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور انچارج آئی ٹی شامل ، مقدمہ کو باریک بینی سے جائزہ لینے کی ہدایت

ڈی پی او جھنگ نے شیخ برادران کا مقدمہ نمبر 6 /26. تھانہ سٹی جھنگ میں۔ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ رانا رحمان قادر کی سربراہی میں ٹیم ,9 رکنی ٹیم تشکیل دے دی-

جس میں ڈی ایس پی سٹی سرکل ڈی ایس پی صدر سرکل ایس ایچ او صدر ایس ایچ او سٹی انسپکڑ اخلاق نول انسپکڑ امان اللہ قمر تفتشی آفیسر مقدمہ اور انچارج آئی ٹی پر مشتمل کمیٹی بنا دی جو مقدمہ کا باریک بینی سے جائزہ لے گی-

اور تفتیش کرے گی ڈی پی او جھنگ نے باور کروایا کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے شہر میں۔امن او امان خراب کرنے پر کسی کو نہیں چھوٰڑا جائے گا مقدمہ کی تفتیش مکمل میرٹ پر ہوگی کوئی پریشر نہ لیا ہے نہ لینگے میرٹ نظر آئے گا
ایس پی کی سربراہی میں ٹیم نے کام شروع کر دیا ہے . زرائع-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +