جھنگ (بیورو رپورٹ )
چوہدری آصف جٹ نمبردار کے کزن عاصم جٹ کے انتقال پر جماعت اہلحدیث ضلع جھنگ کی قیادت کا گہرے دکھ کا اظہار
مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سینئرنائب امیر مولانا بدرنصیرسلفی قاری محمد سعید محمدی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل اٹھارہ ہزاری مولانا محمد رفیق شورکوٹی سرپرست اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا عبدالعزیز خلیفہ ناظم مرکزی جمیعت اہل حدیث تحصیل شورکوٹ مولانا قاری محمد اسماعیل چغتائی
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث حویلی بہادر شاہ مولانا حافظ ابوبکر بصیر مولانا عمر حیات خان بلوچ امیرجمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا حافظ محمد صدیق ماسٹر محمد سعید نیاشہر قاری محمد رمضان مدنی مولانا قاری شاہد ندیم محمدی پھاٹک سیالاں مولانا قاری انس مدنی صدراہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ ڈاکٹر ندیم کامران ڈاکٹر محمد شفیق شاہین مولانا رانا عبدالستار امیر جمیعت اہل حدیث تحصیل جھنگ رانا عبداللہ سہیل نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان چوہدری محمد یوسف جٹ ناظم مالیات جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ چودری حبیب الرحمن گجر چیئرمین قران و سنہ مومنٹ ضلع جھنگ نے چوہدری محمدآصف جٹ نمبردار کے خالہ زادبھائی چوہدری محمدعاصم جٹ کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔مرحوم ایک انتہائی صابر/نیک/مخلص انسان تھے اور ان کی وفات پورے علاقے اور خاندان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ
”ہم اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +