جھنگ میں بارات کی واپسی کےبعد دلہاپراسرارطورپرغائب
بتایا گیا ہے کہ غلہ منڈی کا رہائشی ابرار نامی نوجوان ہنسی خوشی دولہن کو گھر لایا،گھر میں شادی کا ماحول
اسی دوران رات کے وقت دروازہ کھٹکنے پر دولہا ابرارباہر گیا-
ابرار گھرسے نکلا پھر واپس نہ آنے پر
دولہن رابعہ اور دیگر اہلخانہ شدید پریشان میں مبتلا ہو گئے، جس پر دلہا کے بھائی نے مقامی تھانہ میں جاکر مقدمہ درج کروا دیا ہے کہ ان کے بھائی کو کہیں اغواء نہ کر لیا گیا ہو یا کچھ اور معاملہ ،رات گئے تک پیش آنے والے واقعہ کی دیگر تفصیلات کا انتظار ہے….
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +