ذرائع سے معلوم ہوا ھے کہ چک نمبر 167ماہنیاں بھوجیاں میں گزشتہ رات کانواں برادری کے دو اشخاص میاں بیوی کو نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر موت کے گھاٹ اتار دیا موقع پر پولیس تھانہ موچی والا ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ پہنچ گئے ہیں مزید تفتیش جاری ھے-
تھانہ موچیوالہ کے علاقے میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ۔35سالہ سیف اللہ اور بیوی کریم بی بی مردہ حالت میں پائے گئے۔۔۔ڈی ایس پی صدر ظہور مگسی کی نگرانی میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +