پی ایس ای آر جھنگ کے افسران کا ضلعی انتظامیہ کے افسران سے رمضان نگہبان پیکج کے حوالہ سے اہم میٹنگ ۔
جھنگ (مسرت ریاض جعفری ) میڈم رابعہ ابراہیم ڈسٹرکٹ منیجر پی ایس ای آر جھنگ ،اسد عباس باہڑ تحصیل سپروائزر پی ایس ای آر اور چوہدری محسن عباس تحصیل سپروائزر پی ایس ای آر کا علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ سے رمضان نگہبان پیکج اور راشن کارڈ کی تقسيم کے حوالہ سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔
پی ایس ای آر کے افسران کا اپنے میڈیا کے بھائیوں سے کہنا تھا کہ ان شاء اللّه 10 فروری سے ہماری فیلڈ افسران کی ٹیمیں ڈور ٹو ڈور یہ نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے راشن کارڈ تقسیم کرے گے جو بینیفیشریز جھنگ میں ہزاروں کی لگ بھگ تعداد میں ھوں گی ۔
ہر بینیفیشریز اپنا راشن کارڈ کی ایکٹیویشن بینک آف پنجاب سے بغیر کسی کٹوتی چارچز کے راشن کی مد میں ریلیف فی گھرانہ 10 ہزار سے مستفید ھوں گے ۔یہ راشن کارڈ کی مد میں راشن ہر بینیفیشریز متعلقہ شاپ یا سنٹڑ پر بینک آف پنجاب کے ايجنٹس بیٹھے ھوں گے وہاں سے یہ پنجاب حکومت کی طرف سے احسن ویلفیئر پروگرام اقدام سے مستفید هو سکے گے ۔۔۔۔
اس اہم میٹنگ ضلعی انتظامیہ جھنگ کے افسران میں فرخ محمود جنجوعہ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ،محمد عامر اے ڈی سی جی کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ جھنگ ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ،سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ اور میڈم عقیلہ انتخان خان سی او ایجوکیشن جھنگ موجود تھے ۔۔۔۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +