وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) قائم بھروانہ وریام روڑ پر نابینا شخص جو روڈ کے ساتھ بیھٹا شخص پر گاڑی چڑھ گئی، نابینا شخص موقع پر جاں بحق جبکہ گاڑی والا فرار ہونے میں کامیاب ،تھانہ وریام والا پولیس کارروائی میں مصروف –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ