قائم بھروانہ /شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا پولیس نے جناح کالونی قائم بھروانہ سے چوری ہونے والے مرغوں کو برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

پولیس اسٹیشن تھانہ وریام کے علاقہ قائم بھروانہ جناح کالونی فیضان سرور کے گھر سے رات کی تاریکی میں مرغے چوری کرنے کی واردات پر تھانہ وریام میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج پھر ایس ایچ او تھانہ وریام عدیل اختر لغاری اور تفتیشی آفیسر اے ایس آئی چوہدری محمد شفیق کی پیشہ ورانہ صلاحیت سے ملزمان دائم شاہ والد مزمل شاہ سے مرغے برآمد اس پر ملزم کے خلاف زیر دفعہ 380/457کے تحت ملزم گرفتار کرکے ملزم سے مرغے برآمد کرکے پولیس نے ملزم کو جوڈیشل کر دیا-

جس پر اہلیان علاقہ نے ایس ایس ایچ او تھانہ وریام عدیل اختر لغاری اور تفتیشی افسراے ایس آئی محمد شفیق کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا ہے اہلیان علاقہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے تاکہ لوگوں کے گھر ان جیسے چوروں سے محفوظ رہ سکیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +