ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی بھابھی کو قتل کرنے والے ملزم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ ظفر اقبال تارڑ نے قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی ،
مجرم امیر حسین شاہ نے اپنی بھابھی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک شخص کو قتل کیا تھا ،
مجرم کو مقتول کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے معاوضہ کی مد میں ادائیگی کا بھی حکم ،
جرم کے بعد ثبوت چھپانے کے الزام میں 3 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائہ گئی ،
مجرم کے خلاف 2023 میں تھانہ کوٹ شاکر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا ، عدالتی ذرائع

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +