شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی انسپکٹر حافظ محمد عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، فصل گندم میں تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جرم چاہے کوئی بھی ہو وہ قانون کی نظر سے نہیں بچ سکتا، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی انسپکٹر حافظ محمد عبداللہ جپہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فصل گندم میں تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے ہوئے چار افراد کو قمار بازی ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا –

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جرم چاہے جو بھی ہو وہ قانون کی نظر سے نہیں بچ سکتا، عوام میں جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لیے ایسے افراد کی گرفتاری بہت ضروری ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +