وریام والا ،نواحی علاقہ کری والا نزد وریام والا کے رہائشی مہر خاور عباس مہر عامر عباس سپرا مہر منور عباس کے والد محترم مہر اکبر سپراولد مہر نور مرحوم سپرا جوکہ انتقال کر گئے ہیں جنکی نماز جنازہ 3بجے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا کے سامنے عیدگاہ میں پڑھائی جائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر مہر نور زمان سپرا امیر جماعت غرباً اہلحدیث ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ ڈاکٹر محسن رضا جنجوعہ مہر ناصر عباس سپرا نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
👁️ Estimated Views 294