ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے مزمل حیات کلیار کو ایس ایچ او تھانہ پیرمحل تعنیات کردیا یادرہے کہ اس سے قبل یہ وریام والا گڑھ مہاراجہ جھنگ میں بطورِ ایس ایچ او کام کر چکے ہیں-
اس تعیناتی پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا نے دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +