حویلی بہادر شاہ۔ حویلی بہادر شاہ پیٹرولینگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن شفٹ انچارج اے ایس آئی عابد پرویز ڈرائیور عمر فاروق لیڈی کانسٹیبل بینش پروین اور کانسٹیبل مدثر حسنین معطل اور تھانہ وریام والہ میں مقدمہ درج –
تفصیلات کے مطابق پیٹرولینگ پوسٹ حویلی روڈبلاک کی ویڈیوز عام شہری کی وائرل ہونے پر ڈی ایس پیٹرولینگ جھنگ جاوید احمد اورایس پی پیٹرولینگ میاں اکمل فیصل آباد کے نوٹس لینے پر شفٹ انچارج سمیت تمام شفٹ معطل اور تھانہ وریام والہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +