گڑھ مہاراجہ سے میاں سلیم اختر ‘۔میاں اعجاز علی، میاں اظہر حسن ، میاں عمار حسین اور میاں قمر عباس کے والد ماہر تعلیم الحاج میاں ملازم حسین وفات پا گئے ہیں ۔نماز جنازہ آج بروز جمعہ 3 بجے امام بارگاہ اصغریہ محلہ حسین آباد میں ادا کیجائے گی۔