شور کوٹ ،ڈاکٹر محمد ریحان طاہر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل شور کوٹ تعینات
یادرہے کہ اس سے قبل وہ تحصیل جھنگ میں بطورِ ڈپٹی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قائم روڈ وریام ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ مہر علی حسنین نواز کرموانہ سیال چوہدری شاہد پرویز جٹ چوہدری حیدر ارائیں حکیم عثمان طاہر جنجوعہ نے انہیں بطور ڈپٹی عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +