وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاک ارمی زندہ باد عوامی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین رانا فیصل علی خاں نے چوہدری اسد منیر گجر کو چیئرمین لیبر ونگ تحصیل شورکوٹ منتخب ہونے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قائم روڈ وریام رائے مبشر بھٹی چوہدری حیدر ارائیں حکیم احتشام شاہد چوہدری حکیم میاں عثمان طاہر جنجوعہ حکیم ملک محمد عرفان حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ ملک منور علی نے دلی مبارکباد دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ نوجوان نسل کے بچے قوم کے حقوق کی اواز بلند کرنے کیلئے اپنے اپ کو عوام کے حقوق کے لیے پیش پیش ہیں-
اور عوام کی آواز بلند کرنے کیلئے انکی اواز بن رہے ہیں اللہ سے امید ہے کہ خالق کائنات انکو صحیح معنوں میں اپنے عہدے کی لاج رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ملک وقوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +