گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کے احکامات پر منشیات کے ناسور کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ بہلول واصل قریشی نے منشیات کے پانچ ڈیلرز گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے۔ملزمان کے قبضہ سے 5 کلوگرام سے زائد چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد، مزید تفتیش جاری۔۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کے احکامات پر منشیات کے ناسور کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری
ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ بہلول واصل قریشی نے منشیات کے پانچ ڈیلرز گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے۔ملزمان کے قبضہ سے 5 کلوگرام سے زائد چرس اور 20 لیٹر شراب برآمد، مزید تفتیش جاری۔گرفتار ملزمان میں محمداکرم،محمد عثمان،صادق شاہ،عمران پٹھان اور محمد حسین شامل۔ڈی پی اوجھنگ ساجد حسین کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ بہلول واصل قریشی اور انکی ٹیم کو شاباش،کریک ڈاؤن کو مزید موثر بنانے کی ہدایت نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیلنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں، ڈی پی او ساجد حسین نے مزید کہا کہ منشیات کے دھندے میں ملوث عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، عوام بطور ذمہ دار شہری، منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کا ساتھ دیں،اس موقع پر سب انسپکٹر محمد اعجاز۔بلال احمد اور محرر لیاقت علی بھی موجود تھے۔