وریام والا ،قائم بھروانہ موضع کھروڑا کے رہائشی میاں محمد رفیق جنجوعہ مرحوم کی زوجہ محسن رضا جنجوعہ حافظ محمد ہاشم جنجوعہ محمد عاصم جنجوعہ محمد علی جنجوعہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ پر 8بجے پڑھائی جائے گی
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +