مکان کی چھت گرنے سے چھ معصوم بچے جاں بحق ایک بچی زخمی۔ریسکیو ذرائع

شانگلہ میں مکان کی چھت گرنے سے چھ معصوم بچے جاں بحق ایک بچی زخمی.بچوں کا والد ایک ماہ پہلے ہی وفات پاچکا ہے ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں اور زخمی بچی کو باہر نکالا۔جاں بحق ہوئے بچوں کی عمریں 5سے 14سال ہیں۔