جھنگ۔
جھنگ جم خانہ Jymkhana الیکشن 2026
ڈاکٹر حنا عباس سیال صاحبہ بورڈ آف گورنر ممبر منتخب – دلی مبارکباد۔
جھنگ جم خانہ Jymkhana کے سالانہ الیکشن 2026 میں ڈاکٹر حنا عباس سیال صاحبہ بورڈ آف گورنر کی سیٹ پر کامیاب ہو کر ممبر منتخب ہو گئی ہیں۔
ڈاکٹر حنا عباس سیال صاحبہ کی تعلیم، قابلیت، ایمانداری اور سماجی خدمات ہمیشہ سے قابلِ تقلید رہی ہیں۔ ان کی کامیابی جھنگ کی خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
مبارکباد۔
میں اپنی بڑی بہن ڈاکٹر حنا عباس سیال صاحبہ کو بورڈ آف گورنر ممبر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ پاک آپ کو اس عزت دار منصب پر فائز ہونے کے بعد جم خانہ کی ترقی، ممبران کی خدمت اور شفافیت کے لیے مزید ہمت، عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
رپورٹ جاوید اقبال ملاح سے
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +