جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی ثمر عباس شاہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ اغوا ہونے والی 18 سالہ بچی کو بازیاب کروا کر ورثاء کے حوالے کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی ہدایت پر خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس متحرک

جھنگ: تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ مغویہ طالبہ کو بروقت بازیاب کروا لیا

جھنگ: بستی میراں والی کی رہائشی منزہ کے مبینہ اغواء کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی پولیس نے درج کیا

جھنگ: کاروائی کے دوران ملزمان موقع سے فرار، گرفتاری کے لیے پولیس ٹیموں کے چھاپے جاری

جھنگ : خواتین کے خلاف جرائم میں بلکل زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، ڈی پی او

جھنگ: حقائق کی روشنی میں ملزمان کی سزایابی کو یقینی بنایا جائے گا ،ڈی پی او ساجد حسین