*🔰لاہور: کاہنہ میں ٹیوشن پڑھنے کے دوران چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق*
*🔥22 بچوں کو نکالا گیا 14 جانبر نہ ہوسکے، 8 بچے اور ایک ٹیچر زخمی، پانچ افراد زیر حراست*
انیلہ ریحان نامی خاتون نے گھر میں ٹیوشن سینٹر کھولا ہوا تھا اور وہ خود ہی پڑھاتی تھی، وہ بھی زخمی ہے جب کہ گھر خستہ حال تھا۔ پولیس نے مالک مکان سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا۔
جاں بحق بچوں کے نام:
1 عبداللہ ولد مصطفیٰ بعمر 8 سال
2 سلمان ولد وسیم بعمر 08 سال
3 اروج دختر مصطفیٰ بعمر 09 سال
4 مہنور ولد فاروق بعمر 08 سال
5 تشبیہ دختر شہزادہ بعمر 07 سال
6 فواد ولد محمد عابد بعمر 08 سال
7 ایمان فاطمتہ دختر مصطفیٰ بعمر 11 سال
8 خدیجہ دختر وسیم بعمر 12 سال
9 اروج دختر مرتضیٰ بعمر 06 سال
10 ارتضیٰ بعمر 04 سال
رمشا بعمر 06 سال
11 علی ولد فرمان بعمر 06 سال
12 ارحم ولد حسن علی بعمر 8 سال
13 دعا دختر گلفام بعمر 07 سال
14 عبداللہ ولد اصغر بعمر 07 سال
لاہور اکیڈمی کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق۔4 زخمی امدادی سرگرمیاں جاری ریسکیو 1122 ذرائع۔
*انتہائی دلخراش سانحہ😭*
;لاہور، فیروز پور روڈ پر نجی ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی۔ 14 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق*
*لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 30 کے قریب بچے ملبے تلے دب گئے، 14 جاں بحق، متعدد زخمی، ریسکیو اہلکار ملبے تلے دبے بچوں کو بحفاظت نکالنے میں مصروف ہیں، اب تک 15 بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جب کہ کئی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
یہ بچے وفات پا چکے ہیں
*1* عبداللہ ولد مصطفیٰ بعمر 8 سال
*2* سلمان ولد وسیم بعمر 08 سال
*3* اروج دختر مصطفیٰ بعمر 09 سال
*4* مہنور ولد فاروق بعمر 08 سال
*5* تشبیہ دختر شہزادہ بعمر 07 سال
*6* فواد ولد محمد عابد بعمر 08 سال
*7* ایمان فاطمتہ دختر مصطفیٰ بعمر 11 سال
*8* خدیجہ دختر وسیم بعمر 12 سال
*9* اروج دختر مرتضیٰ بعمر 06 سال
*10* ارتضیٰ بعمر 04 سال
رمشا بعمر 06 سال
*11* علی ولد فرمان بعمر 06 سال
*12* ارحم ولد حسن علی بعمر 8 سال
*13* دعا دختر گلفام بعمر 07 سال
*14* عبداللہ ولد اصغر بعمر 07 سال