جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی زیرِ صدارت ایک کارنر میٹنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس کی سرپرستی بزرگ حاجی محمد اسماعیل جنجوعہ نے کی جس میں ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں حاجی فاروق جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں لیاقت جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ ضلعی یوتھ صدر میاں محسن جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں اصف سیماب جنجوعہ میاں عبدالقدوس جنجوعہ جملہ ذمہ داران ایڈمن گروپ نے شرکت کی، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

شور کوٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی زیرِ صدارت ایک کارنر میٹنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس کی سرپرستی بزرگ حاجی محمد اسماعیل جنجوعہ نے کی جس میں ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں حاجی فاروق جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں لیاقت جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ ضلعی یوتھ صدر میاں محسن جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں اصف سیماب جنجوعہ میاں عبدالقدوس جنجوعہ جملہ ذمہ داران ایڈمن گروپ نے شرکت کی میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ نے کہا کہ اج کی اس میٹنگ میں اپنے پیار محسن اور مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ کو ایس ایس ٹی ٹیچر مدوکی کے عہدے پر پرموشن ملنے پر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی مرکزی قیادت اپکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے-

اور خوشی کے اس پر مسرت موقع پر شیلڈ اور دیگر ساتھیوں نے مختلف گفٹ پیش کئے اور مٹھائیاں تقسیم کیں حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا ہمارا فورم جو کہ قومی فورم ہے جس نے قوم کی خدمت کرنے کاجو عزم کیا تھا اسے لیکر اج بھی ہم اپنے راستے پر گامزن ہیں ہمارا مقصد ملک و قوم کی خدمت انسانیت ہے ہم نے جس چیز کا عہد کیا الحمدللہ اج بھی اس عہد پر کام جاری ہے ہمارا نعرہ قوم کو جوڑنا ہے توڑنا نہیں الحمد للہ ہم جس مشن کو لیکر چلے تھے اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نے ماہ اگست سے جس مشن کی ابتداء میاں اسحاق شاہد جنجوعہ کی رہائش گاہ سے شروع کی اج اس بات کا عملی ثبوت ہے-

کہ ہم نے اج بھی اسی جگہ ماہ اگست کی کارنر میٹنگ اسی جگہ کی الحمدللہ جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کل بھی ایک تھا اج بھی ایک ہیں کیونکہ ہم ایک قوم ہیں ماہ اگست اس بات کا پیغام دیتا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں ہم ایک ہیں ہمارے بے شک قوم فورم علیحدہ ہیں ہم سب اپنے اپنے فورموں پر کام کر رہے ہیں مگر ہم سب کا مشن اور مقصد قوم کی خدمت اور متحد کرنا ہے اخر پر میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ نے کہا جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کے ساتھ ہیں اخر پر تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا –

تمام احباب کیلئے خوب ضیافت کا خوب اہتمام کیا تمام احباب خوش و خرم گھروں کو واپسی اگئے اللہ سے دعا ہے کہ خالق کائنات ہمیں اس عظیم مقصد کو اگے بڑھانے میں کامیاب و کامران فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +