ٹارگٹس کو سنجیدہ نہ لینے والے ایس ایچ اوز کو ڈی پی او جھنگ کا واضح عندیہ
ہر ایس ایچ او کو اپنی کارکردگی سے ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ذمہ داری کا اہل ہے، ڈی پی او ساجد حسین
پولیسنگ میں کارکردگی اور عملی نتائج بنیادی پیمانہ ہیں، نئے باصلاحیت افسران کو موقع دیں گے، ڈی پی او
جرائم کے خاتمے کیلئے مقررہ اہداف کا حصول ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او ساجد حسین
ایس ایچ اوز کو عہدے کا حق عملی نتائج سے ادا کرنا ہوگا، ڈی پی او ساجد حسین
ٹارگٹس میں عدم دلچسپی اور ناقص کارکردگی کسی صورت برداشت نہیں، ڈی پی او
ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن، وریام اور گڑھ مہاراجہ کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے، ڈی پی او
جرائم کے سدباب میں نتیجہ خیز کردار ادا کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، ڈی پی او