شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)14 اگست ہماری زندگی کا اہم ترین دن ہے، اس دن قائدِ اعظم اور ان کے رفقاء کی انتھک جدوجہد کی بدولت ہمیں یہ عظیم ملک نصیب ہوا، ہمیں چاہیے کہ اس دن اللّہ کا شکر ادا کریں اور شہداء کی بلندیِ درجات کےلیے دعا کریں
پنجابی شاعر معصوم اشرف کا یوم آزادی کے حوالے سے پیغام
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +