جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ 14اگست کو پروفیسر حبیب اللہ جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ ویلفیر جھنگ کی محبت بھری دعوت پر میاں شان اصغر جنجوعہ مدوکی کی رہائش گاہ پر 14اگست شام 4بجے جشن آزادی مبارک کے حوالہ سے برادری فورم پر تقریب میں شرکت کریں، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ 14اگست کو پروفیسر حبیب اللہ جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ ویلفیر جھنگ کی محبت بھری دعوت پر میاں شان اصغر جنجوعہ مدوکی کی رہائش گاہ پر 14اگست شام 4بجے جشن آزادی مبارک کے حوالہ سے قومی فورم پر تقریب میں شرکت کریں گے-

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد جنجوعہ برادری کو منظم کرنا ہے اور قومی مفاد کیلئے مل بیٹھنا ہے جس کا مقصد محبت اخوت بھائی چارے کی فضاء قائم کرنی ہے اور قومی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے 14اگست ہمیں اپنے اسلاف کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ہمیں چاہیئے کی نوجوان نسل کی تربیت اخوت بھائی چارے سے کریں تاکہ نوجوان ایک دوسرے کا دل سے احترام کریں-

محبت کی نگاہ سے دیکھیں فورم بنانے کا مقصد قوم کو جوڑنا ہے ناراض رشتہ داروں کو جوڑنا ہے غلط فہمیاں دور کرنی ہیں محبت کو عام کرنا ہے جھوٹ غیبت اور بغض جیسی لعنت سے دلوں کو صاف کرنا ہے یہی مشن ایجنڈہ اور پیغام ان دونوں ویلفیئر کا ہونا چاہی-

ے ان شاءاللہ یہ کام ہم اپنا لیں کوئی قوت طاقت تمہیں رسوا نہیں کرسکتی حق اور سچ کہنے سے مشکلیں ختم ہو جاتی ہی دوریاں ختم ہو جاتی ہیں قدورتیں ختم ہو جاتی ہیں دلوں کو صاف کریں ایسے کام کرنے اس اللہ کا قرب اور رضا حاصل ہوتی ہے جشن آزادی بینڈ بجانے سے خوشی نہیں ہوتی عملی کام کرنے سے ہی فائدہ ہوگا –

زندگی نے موقع دیا تو کل ان شاءاللہ العزیز دونوں فورم کل متحد ہو کر جشن آزادی مبارک کے اس پروگرام میں بھر پور شرکت کریں گے اللہ کریم ہمیں حق سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +