وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہمارے ڈیرے پر سی سی ڈی کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ہے، ہمارے علاقے کے دوسرے شخص کے ڈیرے پر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا گیا ہے تاہم وہاں سے بھی کوئی مشکوک افراد کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، وریام والا کے نواحی چک نمبر 484 سے تعلق رکھنے والا پولیس کانسٹیبل شبیہ الحسن سیال کی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) میرے ڈیرے پر سی سی ڈی کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ہے، وہ اختر سیال نامی ہمارے چک کے دوسرے شخص کے ڈیرے پر سی سی ڈی کا مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کی گئی، جہاں سے بھی مبینہ طور پر کوئی مشکوک افراد کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے –

جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کانسٹیبل شبیہ الحسن سیال کی خصوصی گفتگو

یاد رہے کانسٹیبل شبیہ الحسن سیال اپنی ڈیوٹی لاہور میں کر رہے ہیں، بعید ہے کہ ان کے مخالفین نے یہ خبر ان کے ڈیرے کے چھاپے کی فیک نیوز پھیلا دی ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +