وریام والا،غلام جیلانی جنجوعہ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ محمد اشرف جنجوعہ محمد طارق جنجوعہ کے والد محترم بقضاۓ الٰہی انتقال فرماگۓ ہیں ان کی نماز جنازہ ان کے أبائی گاوں روڑانوالی میں 8نومبر بروز اتوار دن گیارہ بجے ادا کی جاۓ گی.