👁️ Estimated Views 297 اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دو سری جماعت کا طالب علم جان بحق، افسوسناک خبر کی رپورٹ جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی سے 16/09/2023 by CEO شیخ غلام مصطفی گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دوسری کلاس کا طالب علم جان بحق مشد عباس کھلیتے ہوۓ کمبے کے ساتھ لگی تارسے جھلس کر موقع پر ہی جان بحق ہوگیا