ملک بھر کی طرح حویلی بہادر شاہ میں جشن میلاد النبی جامع مسجد نورانی حویلی بہادر شاہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ صدر نہایت مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ھے حویلی بہادر شاہ میں ریلی نکالی گئی لوگوں کی بڑی تعداد میں ریلی میں شرکت کی۔ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی طرف سے سیکورٹی کے سخت انتظام کیے گئے۔
اس موقع پر چوکی انچارج رستم سرگانہ چمن عباس ASi .مہر محمد اعظم سیال ۔مہر محمد اظہر گگڑانہ سیال جلوس میں اپنی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیے پاکستان سنی تحریک حویلی بہادر شاہ نے سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیے-
زیر قیادت حضرت علامہ مولانا قاری محمد نعیم ساجد سیالوی
رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +