شورکوٹ :ایس ڈی او فیسکو شورکوٹ عمران علی کی تساہل پسندی سے لوگ نالاں، زمہ دار پوسٹ پر عوامی خدمات کو بہتر انداز میں سرانجام دینے کا فیسکو حکام سے مطالبہ، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) ایس ڈی او واپڈا سٹی سرکل شورکوٹ عمران علی غیر ذمے دار نکلے ، تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ آئے روز شہری شکایت درج کروانے کے لیے ایس ڈی او آفس کا بار بار رخ کرتے ہیں اور تین سے چار دفعہ ایپلیکیشن دیتے ہیں لیکن ایس ڈی او عمران علی خواب خرگوش کے مزوں میں مصروف رہتا ہے نہ ان ایپلیکیشنز پر عملدرآمد ہوتا ہے-

ایکسین واپڈا سے مارک ہوئی بھی درخواست بھی کہتے کس کو دی تھی اپنے درخواست عوامی سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ڈی او شورکوٹ عمران علی کا تبادلہ کیا جائے اور ان کی جگہ کسی فرض شناس ایس ڈی او کو تعینات کیا جائے جو عوام کے مسائل بہتر اور احسن انداز میں حل کر سکیں-

#شورکوٹ #ایس ڈی او فیسکو شورکوٹ #تساہل پسندی #واپڈا #جھنگ آن لائن نیوز

Leave a Comment