جھنگ : علاقہ تھانہ احمد پور سیال میں دوران واردات، مزاحمت پر قتل کا واقعہ
جھنگ : ڈی پی او ملک طارق محبوب ایس اپی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔
جھنگ : متعلقہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او بھی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود، ناکہ بندی الرٹ کردی گئی
جھنگ : تین مسلح افراد کا رات گئے چوری کی نیت سے گھر میں داخلہ، مزاحمت پر فائرنگ-
جھنگ : فائرنگ سے پچاس سالہ اللہ دتہ نامی شہری موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں گئیں۔
جھنگ :واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کرکے ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے، ڈی پی او
جھنگ : سی سی ٹی وی فوٹیجز اور فارنزک شواہد کا جائزہ لیتے ہوئے ملزمان کی نشاندہی کی جائے، ڈی پی او
جھنگ : شہریوں کے جان و مال سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، ڈی پی او-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +