اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ کیا اور صفائی ستھراۂی کے بارے میں ہدایات جاری کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا یونین کونسل دوسہ 88 ماڈل ویلج گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ

اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ کا دورہ کیا اور صفائی ستھراۂی کے بارے میں ہدایات جاری کی-

اس موقع پر سیکرٹری یونین کونسل دوسہ مخدوم قلب عباس نے جناب اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج کو بریفنگ دی مزید ان کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق یونین کونسل دوسہ کے ہر گاؤں میں زیرو ویسٹ پالیسی اپناۂی ہوی ہے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment