جھنگ (عرفان حیدر سیال /ڈویثزنل بیوروچیف ) سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی جھنگ کے نئے تعینات ھونے والے سیکرٹری چودھری محسن رضا فروٹ اینڈ ویجیٹیبل کمیشن ایجنٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور فروٹ و سبزی منڈی جھنگ کے مسائل سے آگاہ کیا –
وفد میں جنرل سیکرٹری حاجی گڈو خان ،چودھری عرفان ،مللک محمد رمضان ،مللک طاہر عمر، ضلعی صدر پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل جھنگ عرفان حیدر سیال، سینئر صحافی پریس کلب جھنگ اختر سجاد، سب انسپکٹر مارکیٹ مہر پرویز سیال، وقار، سہیل اور دیگر شامل ہیں –
اس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے ان کا شکریہ ادا کیا اور مسائل کے حل کی یقین دہائی کی یادرہے کہ چوہدری محسن سیکرٹری مارکیٹ اس پہلے شورکوٹ اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ان کا شمار قابل فرض شناس آفیسرز میں کیا جاتا ہے انکی جھنگ تعیناتی پر دوست احباب رشتے داروں کی طرف سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری۔۔۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +