جھنگ :ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آئی وارڈ ڈی ایچ کیو جھنگ ڈاکٹر یونس کے فرزند ڈاکٹر عمار یونس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب انور مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی، جسمیں ڈاکٹرز ،سیاسی و سماجی شخصیات اور معروف صحافیوں کی شرکت،رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال )ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آئی وارڈ ڈی ایچ کیو جھنگ محترم ملنسار ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر یونس صاحب کے فرزند پرکشش سوہنا ویر ڈاکٹر عمار یونس صاحب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب جھنگ انور مارکی میں منعقد ہوئی-

اس موقع پر صدر پیرا میڈیکل ڈاکٹر اعجاز سلطان، صدر یونین ڈی ایچ کیو مہر رمضان سیال، سینئر ڈاکٹر عرفان صالح، ڈاکٹر یونس صاحب، ڈاکٹر عمار یونس، ملک عمیر جرنلسٹ، عرفان حیدر سیال ضلعی صدر پاکستان انٹر نیشنل میڈیا کونسل کا گروپ فوٹو، وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات تمام ڈاکٹرز حضرات دیگر دوست احباب اور رشتہ داروں نے کثیر تعداد-

میں شخصیات نے دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی اور دعوت ولیمہ کے موقع پر دلہا ڈاکٹر عمار یونس کو زندگی کی نئی شروعات پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment