جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) گزشتہ رات ٹول پلازہ باغ کے مقام پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ پر خواتین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،پولیس پارٹی کے ساتھ مداخلت اور تشدد پر دہشت گردی سمیت بہت سی دفعات لگائی گئی ہیں، رپورٹ، آصف سیماب جنجوعہ ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*بریکنگ نیوز*
گزشتہ رات ٹول پلازہ پر پولیس پارٹی کے ساتھ مداخلت اور پولیس پارٹی کو مارنے پر 15 نامزد اور 10 نامعلوم افراد اور 19 نامعلوم خواتین پر FIR درج۔
تصور ڈنگہ نامی شخص ہوائی فائرنگ کر رہا تھا پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا۔

پولیس پارٹی کو دیکھ کر وہاں پر موجود افراد نے پولیس پر حملہ کر دیا اور مارنا شروع کر دیا۔
سب انسپکٹر اسلم کسرا کی سرکاری وردی پھاڑ دی، موبائل اور 50 ہزار روپے چھین لیئے۔
سب انسپکٹر نے اپنا لیگل میڈیکل بنوا لیا۔
سب ملزمان پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج۔

دہشت گردی سمیت بہت سی دفعات شامل۔
رپورٹ۔ آصف سیماب جنجوعہ،میاں بابر مصطفٰی

Leave a Comment