روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مسرور جے شیخ ، پی ڈی جی سیف اللہ اعجاز، پی ڈی جی مُشتاق چوہدری اور ڈسٹکرٹ ایگزیکٹو سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس کی رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف )روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ 3272 کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مسرور جے شیخ ، پی ڈی جی سیف اللہ اعجاز، پی ڈی جی مُشتاق چوہدری اور ڈسٹکرٹ ایگزیکٹو سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

میٹنگ کی صدارت صدر روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ملک زاہد حسین کھوکھر نے کی اور کلب سیکرٹری سید فرخ حسنین بُخاری نے میٹنگ کی میٹنگ کی کاروائی کو آگے بڑھایا۔
میٹنگ میں جھنگ کی معروف سماجی سیاسی اور کاروباری شخصیات نے کلب ممبر کی حیثیت سے شرکت کی –

کلب ممبران میں میاں نجیب افضل، محمد ارشاد جان، صدر الیکٹرونکس ایسوسی ایشن ملک اظہر حسین، ارسلان شوکت، شیخ محمد ظہیر، طاہر شہباز، عبدالقیوم، فیصل خان، وقار علی بابر، شیخ ریاض حُسین، نعیم قیصر، مُنیر احمد خان سدھانہ، اسد امیر علی خان ایڈووکیٹ، محمد اکبر رحمن، رانا حماد خان، شیخ محمد وقار ایڈووکیٹ نے بھرپور شرکت کی اور اپنی اپنی رائے کا اظپار کیا۔

ڈسٹرکٹ گورنر مسرور جے شیخ نے کلب ممبران کو خراجِ تحسین پیش کیا اور یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہ روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل اپنی روٹری کی روایات کو قائم رکھتے ہوئے روٹری انٹرنیشل اور جھنگ کی فلاح کے لئے بہترین خدمات سرانجام دے گا۔ نومبر میں کلب کی چارٹر تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اور تمام ممبران کو کلب شیلڈز اور روٹری پنز ایوارڈ کی جائیں گی۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment