بریکنگ نیوز :جھنگ میں حساس اداروں کی قیادت میں چھاپہ، دو آئل ٹینکر میں موجود 45ہزار لیٹر ایرانی پٹرول ضبط کرلیا گیا

حساس ادارہ کی قیادت میں سول ڈیفنس اہلکاروں نےٹوٹل پارکو پٹرول پمپ نزد بائی پاس فیصل آباد روڈ پر چھاپہ مار کر (دو عدد 12 ویل ٹینکرز) میں موجود 45,000 لیٹر ایرانی پٹرول ضبط کرلیا۔
سول ڈیفنس کی درخواست پر قانونی کاروائی۔

Leave a Comment