شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے ہیڈ کانسٹیبل گلُ نواز بلوچ کو ریڈر ڈی ایس پی شورکوٹ تعینات کر دیا موصوف جھنگ میں نائب ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ کے عہدہ پر بھی تعینات رہ چکے ہیں موصوف انتہائی ایماندار اور غریب پرور اور سائلین کے ساتھ شفقت محبت سے پیش آتے تھے-
اب شورکوٹ میں ریڈر کے عہدہ پر تعینات ہیں ڈی ایس پی شورکوٹ دفتر کے سٹاف سمیت حلقہ احباب نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے اور مبارک باد پیش کی ہے،
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +