صہیوفی فوج غزہ میں ہسپتال ،سکول،مسجد، پناہ گزین کیمپ ایمبولینس پربمباری کررہی ہےقبرستان بھی موجودنہیں رہے،اسرائیل کھلی دہشتگردی اورعالمی قواsنین کو پاؤں میں روندرہاہے-
جھنگ(________)اسرائیل جنیواکنونشن اوراقوام۔متحدہ کے چارٹرڈکی کھلم کھلاخلاف ورزی کررہا ہے,انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پارکردی ہیں,معصوم بچوں اورخواتین کوبمباری سے قتل کیا جارہاہے،فلسطینی عوام کی نسل کشی کوروکنے اوراسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں کیس چلانے کےلیے اقوام متحدہ اوراوآئی سی کردارادکریں،تیسری عالمی جنگ شروع ہوئی توامریکہ اوراسرائیل کادنیا سے وجودختم ہوجائے گا-
طاقتورقوتوں کوتعصب کاچشمہ اتارکرفلسطینی عوام کے مظالم کےخلاف آواز بلندکرنی چاہیے،ان خیالات کا اظہار انہوں نےاسرائیل وزیرامیچےالیاہوگی فلسطین پرایٹم بم گرانے کی سخت ترین مزحمت کرتےہوئے کیا۔اسرائیل وزیرامیچےالیاہوکوعالمی دہشتگرداورانسانیت کادشمن قراد دیاجائے،ان کاکہنا تھاکہ مسلم مماملک یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل سفیروں کوناپسندیدہ قراردے کربے-
دخل کردیں،غیرت ایمان کاتقاضا تویہ ہےفلسطین پر اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلامی ممالک کوجہادکااعلان کردیناچاہیے،اللہ پاک سپرپاورہےاللہ کے سوا کسی کو بھی سپرپاور نہیں سمجھتے،امریکہ واسرائیل اتنا ظلم کریں جتنابرداشت کرسکتے ہیں اللہ کی پکڑہوئی تواس پرایساعذاب نازل ہوگاکہ دنیا کی کوئی طاقت انہیں بچانہیں سکے گی۔ان خیالات کا اظہارمہربہادرخان سنپال جنرل سیکٹری پاکستان سنی تحریک شمالی پنجاب کیا ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں-