جھنگ :حویلی بہادر شاہ کے قریب بیس فٹ گہرے کنویں میں گرنے والی بھینس کو ریسکیو 1122 جھنگ نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے بحفاظت نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی ،اہل علاقہ کا ریسکیو 1122 کی کارکردگی پر انتہائی خوشی کا اظہار ،رپورٹ ،انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخ 17 نومبر2023*

*جھنگ*شور کوٹ روڈ حویلی بہادر شاہ کے قریب ایک بھنس 20 فٹ گہرے کنواں میں گر جانے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق ایک بھنس 20 فٹ گہرے کنواں میں گر گی ھے.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پینچی اور دیکھا کےبھنس دلدل میں پھنس گئی تھی
بروقت ریسکیو آپریشن شروع کیا
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن کر کے بھنس کو بحفاظت کنواں سے باہر نکالا اور اس کے مالک کے حوالے کر دیا.
ریسکیو 1122 جھنگ
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

Leave a Comment