وریام والا ،ڈیرہ مہر آفتاب احمد جہانگیر سپرا حاجی حق نواز سپراکی رہائش گاہ بستی فتح پور پر سیاسی تقریب منعقد ہوئی جس میں نواب بابر خان سیال امیدوار ایم این اے مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار ایم پی اے نے شرکت کی جس میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی –
یادرہے کہ یہ گروپ مہر ظہورِ سپرا کا گروپ تھا جس نے دوستوں اور برادری کے ہمراہ شمولیت کا اعلان کیا عوام الناس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی شخصیات نے کہا کہ اللہ نے ہمیں موقع دیا اور اپ نے ساتھ دیا تو ان شاءاللہ اپکی توقعات پر پورا اتریں گے اور علاقے کی محرومیاں اپکی نشاندھی پر ختم کریں گے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +