جھنگ: بھرمی سیال ویلفیئر اتحاد کا اہم اجلاس پندرہ دسمبر کو شورکوٹ میں ہوگا، پنجاب بھر سے اہم شخصیات شرکت کریں گی، ان خیالات کا اظہار موضع باغ میں سی آئی اے آفیسر صفدر عباس سیال کی زوجہ محترمہ کی رسم قل خوانی کے موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری عزیز احمد سعدی سیال نے کیا، رسم قل خوانی میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر نے شرکت کی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈویژنل بیورچیف عرفان حیدر سے

رپورٹ (ڈویثزنل بیوروچیف / عرفان حیدر سیال ) گزشتہ دنوں موضع باغ ضلع جھنگ میں بستی کدلتھی میں آفیسر سی آئی اے پولیس صفدر سیال کی زوجہ آفیسر پنجاب پولیس ظفر عباس سیال کی بھابھی، نوجوان صحافی عرفان حیدر سیال کی کزن، زاکر مہر قمر عباس بھرمی سیال کی کزن، مہر صابر سیال کی کزن اور ایم بی بی ایس ڈاکٹر محمد عباس بھرمی سیال کی چاچی جو کہ بقضائے الہی سے وفات پاگئی تھیں –

انکی رسم قل خوانی کا ختم۔ انکی رہائش گاہ بستی کدلتھی موضع باغ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، وکلا، پولیس آفیسرز کے علاوہ سر پرست اعلی ٹھیکیدار زوار مہر اللہ دتہ بھرمی سیال اتحاد ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کی سربراہی میں سینئر قیادت جس میں صدر مظہر حسین سیال آف خانیوال، مرکزی جنرل سیکرٹری عزیز احمد سعدی سیال، بانی و مرکزی فنانس سیکرٹری محمد کاشف بھرمی سیال آف شورکوٹ و دیگر بھرمی سیال ممبران کا وفد اظہار تعزیت کے لیے پہنچے ممبر بھرمی سیال اتحاد ویلفیئر سوسائٹی پاکستان ڈاکٹر محمد عباس عارف سیال کی رہائش گاہ قل خوانی میں شرکت کی-

مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دیں درجات بلندی کی دعا کی گئی وفد کے ہمراہ پہنچے سرپرست اعلی زوار اللہ دتہ ٹھیکیدار کی رہائش گاہ جہاں سرپرست اعلی زوار اللہ دتہ نے قیادت کے اعزاز میں ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا 15 دسمبر کو بھرمی سیال اتحاد ویلفیئر سوسائٹی پاکستان ایک عالیشان کنونشن جو شورکوٹ میں۔ منعقد کیا جارہا ہے-

اس کے بارے میں قیادت سے اہم معاملات پر گفتگو کی گئی جس کو حتمی شکل دی گئی میڈیا سے گفتگو میں سرپرست اعلی بھرمی سیال ویلفیئر سوسائٹی پاکستان نے کہا مجھے فخر ہے اپنی قیادت پر جو میرے کہنے پر اتنی دور سے آئے اور مجھے عزت بخشی انشااللہ بہت جلد بہت سی تبدیلیاں آئیگی اور مثالی گروپ بنائے گے سب بھرمی سیال قوم کا ممنون ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے اس عہدے سے ۔نوازا۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment