وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع رستم سرگانہ میں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد ہوا ،جسمیں قرأ القرآن، و ثناء خوان حضرات نے بھی اپنی حاضری پیش کی، اس موقع پر امیدوار پی پی 128 علامہ عبدالوحید سلطانی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرکے دنیاوی و آخروی زندگی میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، آج کا مسلمان اسی لیے ہر جگہ تزلیل کا نشانہ بن رہا ہے کیونکہ ہم نے درس نبی کریم صل اللہ کو چھوڑ کر اغیار کی تعلیم کو کامیابی کا زینہ سمجھ بیٹھے ہیں، رپورٹ کامران حیدر رضوی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رستم سرگانہ :بستی ریلوے اسٹیشن یوسی 46 رستم سرگانہ میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میںں قراء حضرات و ثناء خوان حضرات نے بھی اپنی حاضری پیش کی-

اس موقعہ پر امیداور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 اسیر ناموس رسالت علامہ مولانا عبدالوحید سلطانی صاحب نے خطاب فرمایا اور دیگر خطباء حضرات نے بھی خطاب فرمایا اہلیان علاقہ و کارکنان تحریک لبیک پاکستان نے بھی بھر پور شرکت کی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment