شورکوٹ :معروف صحافی مہر ریاض موہانہ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ( تحصیل رپورٹر) ،مہر ریاض موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے تھے جن کی نماز جنازہ شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی-

جس میں چوہدری سرفراز چوہدری گڈز ٹرانسپورٹ شورکوٹ مہر طاہر عباس بھروانہ بیلہ سربانہ اور صحافی سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment