وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) سیدگوہرعلی شیرازی سیکرٹری یونین کونسل کوٹ سائی سنگھ جھنگ کی بھابھی جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں کی رسمِ قل خوانی آج بروز اتوار بوقت 1 بجے انکی رہائش گاہ واقع موضع پیروالا تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی،رپورٹ میاں ثمر عباس ،ڈاکٹر انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

رسمِ قل خوانی

سیدگوہرعلی شیرازی سیکرٹری یونین کونسل کوٹ سائی سنگھ کی بھابھی جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں۔ ان کی رسمِ قل خوانی مورخہ 10دسمبر 2023 بروز اتوار بوقت 1 بجے انکی رہائش گاہ موضع پیروالا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔شرکت
فرما کر ثواب دراین حاصل کریں

Leave a Comment