شورکوٹ کینٹ(شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ کینٹ میں افسوسناک واقعہ، کاغز چننے کے دوران کچرے سے ملنے والی مشروب کی بوتل نے دو خواتین کی جان لے لی، تیسرا مرد کی حالت تشویشناک، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

شورکوٹ کینٹ:زہریلی بوتل پینے سے دو خواتین جاں بحق،ایک آدمی کی حالت تشویشناک۔

شورکوٹ کینٹ:کاغذ چنتے تینوں افراد کو مبینہ زہریلی مشروب کی بوتل ملی،جسے پینے سے حالت تشویشناک ہوگئی(زرآئع)

شورکوٹ کینٹ:دو کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا،(پولیس ذرائع)

شورکوٹ کینٹ:دو بچوں کی ماں 21سالہ نادیہ اور 16 سالہ سکینہ دم توڑ گئی،(ذرائع)

شورکوٹ کینٹ:30 سالہ طارق کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ منتقل کردیا ہے (ذرائع)

شورکوٹ کینٹ:لاشوں کا پوسٹ مارٹم کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے

شور کوٹ۔فرانزک لیب رپورٹ کے بعد ہی پتا چل سکتا ہے کہ کس چیز کے کھانے یا پینے سے یہ واقع پیش آیا (ڈی ایس پی )

Leave a Comment