*انشاءاللہ MPA پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ*
موضع باغ میں مختلف برادریوں کا کرنل غنضفر قر یشی گروپ چھوڑ کر مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار پی پی 128 کی حمایت کرنے کا سلسلہ جاری مہر خالد محمود سرگانہ نے موضع باغ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر، ہمارے گروپ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں کہ میں نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی حالانکہ ہمارے مخالفین نے اپنے دور حکومت میں ہمارے کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنایا-
مہرخالد محمود سرگانہ نے کہا کہ ہمارا عزم خدمت خلق ہے میں نے ہر دور میں حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے اللہ پاک کی رحمت اور پنجتن پاک کے صدقے سے انشاء اللہ 8 فروری 2024 مسلم لیگ کی کامیابی کا دن ہوگا –
اس موقع پر مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 128 نے
چوہدری یاسر، چوھدری اعجاز، چوھدری وسیم، حاجی محسن شیخ (باغ) صفدر حسین شاہ نقوی، افضل مرالی (چیئرمین). ملک اصغر للو،ملک قیصر، ملک عظیم ، ملک خوشی محمد، ملک ریاض ، ملک امین، عاشق سابقہ کونسلر ، غلام مرتضی. کاکا سابقہ کونسلر . رانا بشیر احمد اعجاز حسین نیلو سابقہ کونسلر ۔ سمیت دیگر انے والے افراد کا شکریہ ادا کی-
مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی کا پی پی 128 کی حمایت کا اعلان مہر خالد محمود سرگانہ صاحب کی موضع باغ میں بہت بڑی کامیابی۔
سابقہ ایم پی اے کرنل غضنفر قریشی گروپ کے (اہم رکن) چوھدری شفیق امجد ، سردار عابد حسین ڈوگر، پوما ورک ،چوھدری محمد علی، نے کرنل غضنفر قریشی گروپ چھوڑ کر جناب ہردلعزیز شخصیت مہر خالد محمود سرگانہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا اور مہر خالد محمود سرگانہ صاحب کی کامیابی کیلئے دعا کی-
ہردلعزیز شخصیت مہر خالد محمود سرگانہ صاحب کی موضع باغ میں بہت بڑی کامیابی۔ سابقہ ایم پی اے کرنل غضنفر قریشی گروپ کے (اہم رکن) ملک خوشی محمد ، ملک امین ،ملک طارق رمضان ملک بابر، ملک صابر باغ ملک ریاض (میڈیکل سٹور) والے نے کرنل غضنفر قریشی گروپ چھوڑ کر جناب ہردلعزیز شخصیت مہر خالد محمود سرگانہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا اور مہر خالد محمود سرگانہ صاحب کی کامیابی کیلئے دعا کی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +